حید ر آ باد 3 ڈسمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او 6 ڈ سمبر کو قو می دا ر ا لحکو مت د ہلی کے لئے روا نہ ہو نگے ۔ وہ 7 ڈسمبر کو و زیر ا عظم نریند ر مودی کی جا نب سے طلب کر دہ چیف منسٹر س کا نفر نس میں شر کت کر ینگے ۔ چیف منسٹر د ہلی میں ا پنے تین د ن کے قیا م کے دو ران کئی اہم مسا ئل مر کز سے رجو ع کر ینگے اور تلنگا نہ اور آ ند ھر ا پر دیش کے درمیان متنا ز عہ مسا ئل حل کر نے میں مد د کیلئے و زیر اعظم نر یند ر مو دی
اور صد ر جمہو ر یہ پر نب مکر جی سے مدا خلت کی خوا ہش کر ینگے ۔ چیف منسٹر کا مجو ز ہ دو ر ہ دہلی گو ر نر ای ایس ایل نر سمہن کے جا ر یہ دو ر ہ دا را لحکو مت کے پیش نطر کا فی اہمیت کا حا مل ہے۔ اس با ت کا قو ی ا مکا ن ہے کہ چیف منسٹر آ بپا شی کا پا نی اور بر قی کی تقسیم کے سلسلہ میں قا نو ن اے پی تنظیم جدید کی چیف منسٹر آ ند ھر ا پر دیش این چند ر ا با بو نا ئیڈو کی جا نب سے خلا ف ور زی کی و زیر ا عظم سے شکا یت کر ینگے اور وہ پر ا نہیتا چیوڑ لہ پر ا جکٹ کو قو می مو قف دینے کا بھی مطا لبہ کر ینگے ۔